میری ہر صبح کا آغاز اس سے ہوتا ہے
رات کے بھیگے تازہ چھیلے ہوئے بادام
لہسن کے دو جوے
ایک گلاس پانی تازہ لیموں کے رس کے ساتھ
فوائد:
خون کو پتلا کرنے اور بلڈ پریشر نارمل رکھنے میں مدد ملتی ہے
دل کی شریانوں کو کھلا رکھنے میں سپورٹ ہے
برین ٹانک ہے۔ یادداشت کو بڑھاتا ہے
کولیسٹرول کم کرتا ہے
قدرتی وٹامن سی کی بہترین ڈوز دیتا ہے
گردوں کے لئے مفید ہے
قوت مدافعت بہتر بناتا ہے
ہائیڈریٹ رکھتا ہے ڈاکٹر شاہد ندیم
