آٓپ کی صحت 106

آٓپ کی صحت

ڈاکٹر صباء فردوس ستی
موٹاپا،وزن کا ایک حد سے ذیادہ بڑھ جانا،یعنی میڈیکل کی زبان میں باڈی ماس انڈیکس کا بڑھ جانا موٹاپا کہلاتا ہے۔موٹاپہ خود بھی مرض ہے اور بہت سی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے.وزن کا بڑھنا کولیسٹرول کا بڑھنا دل کے امراض کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کا مسئلہ بھی پیدا کر سکتا ہے۔ر خوراک،متوازن خوراک اور باقاعدگی سے ورزش وزن کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں