ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا محکمانہ احتساب کا عمل جاری، سخت ایکشن

مجرمان کی پشت پناہی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 01 کانسٹیبل جبکہ مسلسل غیر حاضری اور فرائض میں غفلت و لاپرواہی برتنے پر 01 سب انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست (Dismissed from Service) کر دیا گیا محکمانہ ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف قانون و ضابطے کے مطابق سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری