ٹنڈوآدم سے 1400 کلومیٹر کا سفر کر کے جادہ جہلم میں قربانی کے لیے لائے گئے بکرے گرمی کی شدت بھوک پیاس سے دم توڑ گئے۔ گاڑی راستے میں خراب ہو گئی بکرے 3 دن اور 4 راتیں گاڑی میں ہی رہے بروقت دیکھ بھال نا ہونے اور پانی اور خوراک نہ مل سکی اور شدید گرمی سے بیمار ہو کر درجنوں بکرے جان سے گئے