(پنڈی پوسٹ نیوز)ایران کے سابق رہبرِاعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کے تابوت تہران سے قم منتقل کر دیے گئے ہیں جہاں ان کی آخری رسومات با ضابطہ طور پر شروع ہو گئی ہیں۔ قم میں آخری رسومات کے بعد میتیں عراق منتقل کی جائیں گی۔