تتھانہ سوہاوہ میں درج اغواء کے مقدمہ میں تلاش جاری تھی تتھانہ سوہاوہ پولیس نے خفیہ اطلاعات اور تکنیکی کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا،
بازیابی کے بعد مغویہ کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،
