تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، ملزمہ کے قبضہ سے چوری شدہ مالِ مسروقہ فروخت کر کے حاصل کی گئی 04 لاکھ روپے نقد رقم برآمد کر لی،ملزمہ سے مزید تفتیش جاری،
ملزمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
