جہلم جی ٹی روڈ سیکنڈ وائف ریسٹورنٹ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم، دو افراد شدید زخمی

جہلم جی ٹی روڈ سیکنڈ وائف ریسٹورنٹ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔
زخمی ہونے والے افراد کی تفصیل:
1۔ فیضان علی ولد شکور حسین، عمر 25 سال
2۔ حسن جاوید ولد جاوید، عمر 32 سال