جہلم باپ نے اپنے کمسن بچوں کو نہر میں پھینک دیا جنکی تلاش جاری ہے

سنگ دل باپ نے تین بچے نہر میں پھینک دئیے
جہلم
زیشان نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بچوں کو نہر میں پھینکا ۔پولیس
زیشان کا اپنی بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا نو سال قبل زیشان کی عنبرین سے شادی ہوئی تھی
زیشان ڈھوک صوبیدار چک قاضی کا رہائشی ہے والد زیشان نے بیٹی فجر زیشان بعمر 8 سال
عمر زیشان بعمر 5 سال
بیٹی نور فاطمہ بعمر 2/5 سال کو نہر میں پھینک دیابچوں کی تلاش جاری ہے سنگ دل باپ نے لہڑی کھڑی شریف نہر میں بچوں کو پھینکنے کا انکشاف کیا