جھنگ(پنڈی پوسٹ نیوز) اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، 30 لاکھ روپے رشوت لینے والا پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتاراینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے ضلع جھنگ میں کامیاب ریڈ کرتے ہوئے 30 لاکھ روپے کی خطیر رقم بطور رشوت وصول کرنے والے پٹواری کو موقع پر ہی رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور رقم برآمد کرلی۔