اسلام آباد کے مارگلہ ایونیو پر نصب کئے جانے والے متنازع مجسمے کو عوام کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد اتارنے کے احکامات جاری کر دئے گئے۔
فرنٹیئر کانسٹیبلری وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جو تمام صوبوں اور علاقوں میں کام کرے گی۔
راولپنڈی نیو ٹاؤن کی حدود میں چوری،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافے کے باعث شہری غیر محفوظ اور پولیس بےبس۔
مری اسلام آباد ایکسپریس وے ٹول پلازہ میدان جنگ بنا رہا،سٹے کے باوجود متعلقہ انتظامیہ نے توہین عدالت کرتے ہوئے مقامی لوگوں سے ٹول ٹیکس طلب کیا۔
مری کی یونین کونسل سہر بگلہ کا ڈاکخانہ عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام اہل علاقہ کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔
سردار یاسر الیاس خان کوسیاحت کے شعبوں میں وسیع تجربے کی بناء پر وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر برائے سیاحت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سیالکوٹ ضلع صوبائی بیوروکریسی میں صنفی حوالے سے مثال بن گیا ڈپٹی کمشنر اور چاروں تحصیلوں کی اسسٹنٹ کمشنرز بھی خواتین تعینات
چیف ٹریفک آفیسر ضلع مری مغیث ہاشمی کو تبدیل کرکے اے،ایس،او وزیر اعظم ہاؤس جبکہ وسیم اختر نئے چیف ٹریفک آفیسر مری تعینات۔
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف،آئی،اے کی درخواست پر 27 یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔