جہلم دو روز قبل جیولر کو قتل کرنے والا شخص پولیس مقابلہ میں پار کردیا گیا

دو روز قبل چکری راجگان تھانہ چوٹالہ کی حدود میں ایک جیولر کو اس وقت قتل کردیا گیا جب اس سے سونے سے بھرا بیگ چھینے کی کوشش کی گئی جس میں تقریبا چار سو گرام سونا موجود تھا مزاحمت پر گولی مار دی گئی جبکہ آج جیولر قتل کیس ملوث ملزم حشمت ملوٹ پل کے نزدیک سی سی ڈی مقابلے میں مارا گیا لاش اسپتال منتقل کردی گئی