ڈیوٹی میں غفلت اور مسلسل غیر حاضری پر 03 لیڈی پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی، 02 ڈسمس فرام سروس جبکہ 01 کو ڈسچارج فرام سروس کردیا
ڈی پی او جہلم نے محکمہ پولیس میں نظم و ضبط برقرار رکھنے اور فرائض میں غفلت و لاپرواہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سزا سنائی جبکہ گزشتہ روز سات پولیس اہلکاروں کو بھی اسی طرح کی سزا سنائی گئی تھی
فرائض کی ادائیگی میں غفلت، لاپرواہی،اختیارات کا ناجائز استعمال اور غیر حاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ڈی پی او جہلم
