روات پولیس کی کارروائی، شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار، ملزم سے سوشل میڈیا پر جان پہچان ہوئی جو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرتا رہا ،مدعیہ مقدمہ ،روات پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین سے زیادتی، تشدد یا ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے ،ایس پی صدر