روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات پولیس کی بڑی کاروائی،فحش سائٹس پر آن لائن لائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار ،11 ملکی و غیر ملکی افراد گرفتار ،گرفتار افراد میں ملکی و ملکی مرد و زن شامل ہیں،گرفتار افراد میں دو غیر ملکی اور دو پاکستانی مرد شامل ہیں ،گرفتار افراد میں ایک غیر ملکی خاتون سمیت سات خواتین شامل ہیں،موقع سے پستول اور گولیاں بھی برامد ہوئیں،روات پولیس نے لائیو سٹریمنگ میں استعمال ہونے والا موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر آلات بھی برامد کئے،گرفتار افراد فحش ویڈیوز مختلف سائٹس پر اپلوڈ کرتے تھے،روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے تمام افراد کو گرفتار کر لیا،مقدمہ کی تفتیش میں بڑے انکشافات متوقع ہیں،گینگ کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں،مقدمہ کی تفتیش کے حوالے سے NCCI سے رابطہ کر کے تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے،خواتین اور بچوں کے استحصال یا زیادتی میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے،قانون شکنی میں کوئی بھی ملوث ہو بلا تفریق کاروائی کی جائے گی،