تفصیلات کے مطابق جہلم جعفر مال جی ٹی روڈ کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت نوید ولد خادم حسین عمر 23 سال کے نام سے ہوئی ہے
