تھانہ کالا گجراں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈالنے والے ملزم کو قابو کر لیا۔ ملزم خطرناک انداز میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہا تھا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا گیا
ملزم کے زیرِ استعمال موٹر سائیکل کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے جبکہ اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
