۔
ملزمان نے نوجوان کو ذاتی رنجش کی بناء پر تشدد کرتے ہوئے غیرانسانی سلوک کیا اور مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی۔
شہریوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.