ایس ایچ او تھانہ دینہ کی کارروائی، افغان شہری کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار کرلیاضلع بھر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلہ میں تھانہ دینہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری کو پناہ دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
ضلع میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد اور ان کی معاونت کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
