راولپنڈی کے علاقے تھانہ وارث خان کی حدود امر پورہ چوک میں فائرنگ کا واقعہ شفقت سنار کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا، شفقت سنار کا بیٹا گھر سے افطاری کا سامان لینے کیلئے جارہا تھا کہ راستے میں پکوڑے بیچنے والوں کی لڑائی ہورہی تھی پکوڑے والوں کی فائرنگ سے بچہ گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.