جہلم پولیس نے 10 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں تین ملزمان گرفتار کرلئے

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ کی کاروائی،10 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کرلئے ملزمان کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس