تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلال ٹاؤن جہلم میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک ڈیلوری بوائے کو لوٹ کر فائرنگ کرکہ اسے زخمی بھی کردیا تھا سی سی ڈی جہلم نے ملزمان کو ٹریس کرکہ دو ملزمان ابرار علی اور عدنان امتیاز کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا
