تھانہ چوٹالہ کاروائی،سامان آتش بازی قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا
