جہلم منگلا بائی پاس دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد زخمی

منگلا بائی پاس روڈ دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122
دونوں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو 1122
زخمی ہونے والوں میں
ضمیر ولد ممتاز عمر 26سال
انور ولد احمد شیر عمر 26سال


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.