ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی، کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے والے 05 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کوائف کا اندراج نہ کروانے پر 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں ٹیمپریری ریذیڈینس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے جہلم پولیس
