تھانہ دینہ کی اہم کاروائی،چوری کے متعدد مقدمات میں ملوث مایوگینگ کے 02 ملزمان گرفتار ،چوری شدہ رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ رقم 10 لاکھ 03 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.