دینہ بائی پاس روڈ نکودر کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار الٹنےکےباعث کھمبے سے جا ٹکرائی
حادثے میں چار خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ افراد زخمی ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا
زخمی ہونے والوں میں
احمد ولد ماجد عمر 8 سال
خدیجہ ولد ماجد عمر 14سال
سمیعہ زوجہ واجد عمر 32سال
ریحانہ زوجہ رئیس عمر 34 سال
عطیہ زوجہ نزاکت عمر 30سال
شامل ہیں اور تعلق میر پور سے ہے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.