جہلم جی ٹی روڈ ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی

جہلم جی ٹی روڈ راٹھیاں کے قریب ڈمپر اور کنکریٹ مکسچر ٹرک کے مابین تصادم حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے
ریسکیو 1122نے تینوں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا
زخمی ہونے والوں میں
سلمان احمد ولد بشارت حسین عمر 24سال
ثمر ولد مزمل حسین عمر 25 سال
اخلاق ولد اسحاق عمر 40سال
شامل ہیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.