ایس ایچ او تھانہ سٹی کااشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن،04 اشتہاری مجرمان گرفتار تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قمار بازی کے مقدمہ میں مطلوب 03 اشتہاری جبکہ بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب 01 اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا
مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگئے تھے جن کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہےجہلم پولیس
