جہلم میں بارش کے بعد پانی کا جگہ جگہ موجود

جہلم میں بارشوں کے بعد جہلم کے نواحی گاؤں رسول نگر میں بارش کے پانی سے  سڑک پر پانی کی بہاؤ تیز دیکھنے میں آرہا ہےکسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر موجود۔ ریسکیو ذرائع