تفصیلات کے مطابق تھانہ کالا گجراں نے کاروائی کرتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے والا ملزم گرفتار کرلیا ،ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے خاتون زخمی ہو گئی جو بعد ازاں سر پر چوٹیں لگنےکی وجہ سے جانبحق ہوگئیں ملزم نے ٹریکٹر ٹرالی غفلت اور لاپرواہی سے چلایا جس کی وجہ سے خاتون شدید زخمی ہوگئی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گئیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا
