جہلم (ظفررشید) جہلم انتظامیہ نے اٹھترویں جشن آزادی کے موقع پر اپنے بچوں کے ملی نغمے اور قومی ترانے کے ساتھ ویڈیوز بناکر ڈپٹی کمشنر کو بھیجنے پر انعامات کا اعلان کرتے ہوئے وٹس ایپ نمبر بھی جاری کردیا ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا جس نے اچھی ویڈیو بنائی اسے انعام دیاجائےگا
03185385363
