
دریائے جہلم اور دیگر پانی کے بہاؤ والی جگہوں پر دفعہ 144 نافذ ہے تاکہ شہریوں کی قیمتی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے خلاف ورزی کی صورت میں آج تھانہ سٹی پولیس نے محمد سجاد اور محمد رزاق کو گرفتار کر لیا
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.