44

جہلم تھانہ سٹی پولیس نے قمار بازی میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر مقدمہ درج کر لیا

ایس ایچ او تھانہ سٹی نے اہم کاروائی کرتے ہوئے قمار بازی کے مقدمہ میں چار افراد کو گرفتار کر کہ داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم 16 ہزار پانچ سو اور چار عدد موبائل مالیت 75 ہزار برآمد کر کہ قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں