تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی پولیس نے ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے لوڈر رکشہ ڈرائیور یاسر کو غفلت اور لاپرواہی برتنے پر گرفتار کرلیا یاسر نے غفلت اور لاپرواہی سے رکشہ چلایا جسکے سبب دو اشخاص برساتی نالے میں ڈوب کر جان کی بازی ہارگئے