32

راولپنڈی ،گوجرخان پولیس کی بروقت اور دبنگ کاروائی

تھانہ گوجرخان ASI محمد اشتیاق نے پیشہ ورانہ مہارت اور جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیخوپورہ سے اغوا ہونے والی لڑکی کو گوجر خان سے بحفاظت برآمد کر لیاپولیس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تالا توڑ کر کمرے میں بند لڑکی کو بازیاب کروایااہلِ علاقہ اور محلہ داروں نے گوجر خان پولیس کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں