راولپنڈی صدیقی چوک پر واقع نجی پیٹرول پمپ پر گارڈ نے مبینہ خود کشی کر لی
- گارڈ نے مبینہ طور پر سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
- تھانہ نیو ٹاؤن پولیس موقع پر پہنچ گئی
لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا