چک بیلی روڈ پر مزدہ ٹرک نے بزرگ شہری کو کچل دیا

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چک بیلی خان روڈ ڈھوک بدہال کے مقام پر مزدے کے حادثے میں زخمی ہونے والے کوری خدا بخش کے رہائشی لیاقت انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ 11:30 کوری خدا بخش میں ادا کی جائے گی۔

حادثہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جب بدہال کے مقام پر مزدہ ٹرک نے ایک بزرگ شہری کو کچل دیا تھا جس کے نتیجے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے ہسپتال میں زیر علاج ہونے کے باوجود جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں