104

ایس ایچ اوروات سمیت 3 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )راولپنڈی کی سیشن عدالت نے عدالتی احکامات کے باوجود بچوں کی بازیابی نہ ہونے پر ایس او روات اور تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔

عدالت نے پولیس کو بچوں کی بازیابی کیس میں
فرائض میں غفلت برتنے پر سیشن عدالت نے ایس ایچ او روات ، چوکی انچارج اور تفتیشی افسر پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ، آئندہ سماعت پر سی پی او راولپنڈی کو مقدمے کی کاپی سمیت پیش ہونے کا حکم بھی دیدیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں