126

سنہرے حروف

٭محنت اور برداشت کامیابی کی کنجی ہے۔
٭عقل مند بولنے سے پہلے اور بے وقوف بولنے کے بعد سوچتا ہے۔
٭ بغیر عمل کے علم ایسے ہے جیسے بغیر روح کے جسم۔
٭ احسان کی خوبی یہ ہے کہ اسے جتایا نہ جائے۔
٭روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر زندگی مت گزارو۔
٭ علم کے ساتھ عمل اور دولت کے ساتھ شرافت نہ ہو تو دونوں بیکار ہیں۔ (محمد کبیر‘لوہدرہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں