٭اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تومیں اپنے ساتھ کے ساتھ دعا کے رشتے کیسے نبھاتا
(احسان الحق‘پنڈوڑی چوہدریاں)
٭کسی کی تباہ حالی پر خوش نہ ہو خبر نہیں کل زمانہ تمہارے ساتھ بھی یہی برتاؤ کرے۔
(حمزہ غنی‘مندرہ)
٭صبر کی دو صورتیں ہیں جو ناپسند ہو اس سے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔
(محمد قمر‘سرصوبہ شاہ)
٭جھوٹ بول کر جیت جانے سے بہتر ہے سچ بول کر ہار جاؤ۔
(حمید اصغر‘راولاکوٹ)
118