صدرپیپلزپارٹی آزاد کشمیرچوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ


مظفرآباد(نیٹ نیوز)صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر پر اپنے حلقہ انتخاب اکھڑ ہالہ کے مقام پر قاتلانہ حملہ اطلاعات کے مطابق چوہدری لطیف اکبر حملے میں محفوظ رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں