ڈڈیال میں چوروں اور ڈکیتوں نے انت مچادی

تحصیل ڈڈیال میں چوروں اور ڈکیتوں کا راج شہری عدم تحفظ کا شکار تھانہ پولیس ڈڈیال کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؟گذشتہ رات محلہ چھمبی گجراں  ڈاکٹر اختر علی کلینک کے سامنے چوری کی دلیرانہ ورادت نامعلوم چور شہری کہ گھر کا دروازہ توڑ کر زیورات نقدی لے گئے رات کے وقت شہر کے وسط میں چوری کی ورادت پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان شہریوں میں شدید تشویش کی لہر واقع کی اطلاع پر پولیس فوری موقع وردات پر پہنچ گئی یاد رہےگزشتہ سال 2020 سے پولیس کسی چوری کو ٹریس کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی جس کی وجہ سے ابھی تک تحصیل ڈڈیال میں چوریوں کا یہ سلسلہ رک نہ سکا شہری حلقوں میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شدید تشویش پائی جانیں لگیں شہریوں نے ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم سے نامعلوم چوروں کیخلاف فوری کاروائی کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں