164

04ملزمان گرفتار، شراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد

راولپنڈی (نمائندہ پنڈٰ پوسٹ)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 04ملزمان گرفتار، شراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے ملزم گلفام سے 06بوتل شراب، ملزم اشراقی خان سے 10لیٹرشراب، ٹیکسلا پولیس نے ملزم سمرون سے 08لیٹرشراب، روات پولیس نے ملزم عالب فضل سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں