کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی آئی جی اسلام آباد کاچارج سنبھالنے کے بعدادگارِ شُہداء پر حاضری

(پنڈی پوسٹ نیوز)کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے یادگارِ شُہداء پر حاضری دی اور شُہدائے پولیس کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔