بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی

(پنڈی پوسٹ نیوز) جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جس کے دوران انہوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ملاقات کا دورانیہ 40 منٹ سے زائد رہا، ملاقات ختم ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو واپس اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔