کہوٹہ، ڈکیتی کی واردات24 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)نالہ کلہمن میں ڈکیتی کی واردات، کہوٹہ کے علاقہ نالہ کلہمن میں نامعلوم ملزمان نے شہری محمد صغیر سکنہ ڈھوک جھلیال مواڑہ سے 24 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی چھین لی اور موقع سے فرار