کافی کے اہم فوائد

1۔گردے میں پتھری کا خطرہ کم کرتی ہے
2۔دمہ اور سردرد کو بہتر کرتی ہے
3۔جگر کی بیماریوں سے محفوظ کرتی ہے
4۔پار کنسنز سے بچاتی ہے
5۔یادداشت بہتر بناتی ہے
6۔ذیا بیطس سے بچاتی ہے
7۔ذہنی دباؤ کم کرتی ہے
8۔سرطان سے حفاظت کرتی ہے
(عاقب علی‘گوجرخان)

اپنا تبصرہ بھیجیں