راولپنڈی(شہزاد رضا،نمائندہ پنڈی پوسٹ) تحریک انصاف آزاد کشمیر کی سینئر رہنما ڈاکٹر نازیہ نیاز کو ایل اے 39 سے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے عام انتخابات کا وقت نزدیک ہے چند ہی دنوں بعد پولنگ ہو گی اس سلسلے میں سیاسی جماعتیں اپنے حریفوں سے مقابلے کے لیے بہترین سے بہتر امیدوار کے چناؤ میں مصروف ہیں تحریک انصاف کے متحرک رہنما کرنل ر ظفر اقبال ملک کی اہلیہ ڈاکٹر نازیہ نیاز کو پی ٹی آئی ایل اے 39 سے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے علاوہ ازیں پاکستان کے عام انتخابات میں کرنل ظفر ملک اور ان کی اہلیہ نے این اے 57 اور وفاقی دارالحکومت کے حلقوں میں تحریکِ انصاف کی بھرپور کمپین چلائی تھی.
اہم خبریں
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن، 2 اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
مون سون بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور کوٹلی ستیاں کے نظر انداز متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین کی پریس کانفرنس
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.