پنڈی پوسٹ کی نویں سالگرہ کی پروقار تقریب کا انعقاد علاقہ بھر کے نامور صحافیوں کی شرکت تفصیلات کے مطابق پنڈی پوسٹ دفتر میں نویں سالگرہ کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سید منتظر امام رضوی،چیف ایڈیٹر عبدالخطیب چوہدری ،پروفیسر شاہد جمیل منہاس، ثاقب شبیر شانی ،راجہ انوارالحق، نوید کلیامی ،آصف شاہ،راجہ طاہر،کاشف آرائیں،محمد ابراہیم،پنڈی پوسٹ گلدستہ میگزین انچارج عرفان کیانی،چوہدری اشفاق،عبدالجبار چوہدری، عرفان ملک،انعام الحق ہاشمی،عمار یاسر،راجہ نوید حسین،چوہدری شہباز،عبدالستارنیازی،شہزادرضا،سردار رضوان تاج،راجہ شیراز اختر سمیت بہت سے علاقائی صحافیوں نے شرکت کی اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالخطیب چوہدری کا کہنا تھا کہ صحافت میں آنے کا مقصد علاقہ کے لوگوں کے لیے کام کرنا تھا ہم نے صحافت کو کاروبار نہیں بنایا بلکہ کاروبار سے کما کر صحافت کا شوق پورا کرنے کے لیے خرچ کیا ان کا کہنا تھا کہ پنڈی پوسٹ کے پلیٹ فارم سے خطہ پوٹھوہار کے بہت سے صحافی روشناس ہوئے آج وہ بہت اچھے پلیٹ فارمز پر کام کر رہے ہیں پنڈی پوسٹ نے جدت کے ساتھ گوگل پلے اسٹورپر خود کو متعارف کرادیا جس سے آپ علاقہ بھر کی خبریں دنیا کے کسی کونے میں بیٹھ کر سن سکتے ہیں اس موقع پر سید منتظر امام رضوی سمیت دیگر صحافیوں نے بھی اظہار خیال کیا
اہم خبریں
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن، 2 اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
مون سون بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور کوٹلی ستیاں کے نظر انداز متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین کی پریس کانفرنس
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.